+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2022 13:48:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں لوڈنگ نہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی لوڈنگ نہیں ہے۔ جے ڈبلیو حاضر کے سودوں کے 7755/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 7770/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 7675 سے 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج رات کو لوڈنگ کھلنےکے امکانات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہینظر آ رہا ہے۔