+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 17:25:15
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مال 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ میں رشین چیکو 245 روپیہ کلو تک ہے۔ 
 اسٹریلیا 6/7/8 248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔