+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 17:08:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کہ۔نیچے گاہک نہیں ہے. دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ جیسے حالات ہیں. 93.310 کلو کے. مارکیٹ سست ہے۔