+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 17:03:13
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملتان منڈی میں پرانے مال 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔