+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 16:37:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔ اور لوکل منڈیوں کے سٹاکسٹ بھی اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ 200/300 روپیہ بڑھا کر بھی مال لیے جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔