+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 15:58:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 480 ڈالر ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 115 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔