+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 15:44:33
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بارشوں کی وجہ سے لوڈنگ کے مسائل تھے  تاہم ابھی دوبارہ راستے کھل گئے ہیں۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔