+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 13:35:38
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 10900/11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 10400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔