+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 12:13:53
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مال 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ برما وی 7 کی بکنگ کمزور ہوئ ہے اور 985 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 236.18 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ بکنگ رشین کابلی 900 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 215.21 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں رشین چیکو 245 روپیہ کلو تک ہے۔ 
 اسٹریلیا 6/7/8 248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔