+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 12:01:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 221 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 111.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 50 کنٹینر کی آمدن تھی۔