+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 11:26:04
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ مضبوط ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی گنٹور منڈی میں 80000 بوری کی آمدن تھی۔ 23000  تیجا اور 26000 تک سنم کوالٹی کے کام ہوئے ہیں وہاں لوکل میں انڈین کرنسی میں۔