+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 10:42:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاکہ کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9968 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔