+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2022 10:26:36
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50/100 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور اچھے پرانے مال کے 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ حیدر آبا منڈی میں اچھے مال 6650 جبکہ ہلکے مال 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔