+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 16:56:26
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی مال 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 
رشین چیکو 245 اسٹریلیا 6/7/8 248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔