+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 16:30:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل منڈیوں میں نیچے گاہک خاموش ہے ریٹ تو 9300/9400 کہتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے. 9200 سمجھنا چاہیے 80/20 کوالٹی کا۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ جیسے حالات ہیں. 93.310 کلو کے. مارکیٹ سست ہے۔