Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 20 2024
Apr 19 2024 17:10:32 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13380/13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 19 2024 16:37:38 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 19 2024 16:31:14 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج کام سست ہے۔ فیصل آباد منڈی بند ہے۔ .
Apr 19 2024 16:27:38 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 218/219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220.50 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 19 2024 16:25:55 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام سست ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ مئ شپمنٹ کے سودے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 149.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 19 2024 15:44:36 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182.5/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل رات سے لگا تار بارشیں تقریباً پورے پاکستان میں ہو رہی ہے۔ آگے بھی مزید بارشیں ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اوپر ہے پڑتا اونچا ہے۔ اس لیے لوکل میں ہی ٹریڈرز ان ریٹوں میں خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 19 2024 15:35:35 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13800 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13750 بابا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاون ہے۔ کسان 13750 کشمیر 13625 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13600 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 گھوٹکی 13375 اے کے ٹی ڈھرکی 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13525 ساہنگھڑ مٹیاری 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ وقتی طور پر سست ہے۔ اس میں تھوڑی بہت مزید کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں ٹریڈرز کو 300/400 روپیہ کوئنٹل کی بچت ہے اس لیے نفع پکا کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ تھوڑی بہت کریکشن آئے تو لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔ .
Apr 18 2024 17:45:25 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 18 2024 17:40:36 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی شام کے اوقات میں مارکیٹ 17500/17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 18 2024 17:39:54 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 17:28:03 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13400/425 تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13370/75 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2024 16:57:30 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال تو شارٹ ہیں لیکن چونکہ ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے اس لیے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی مال خریدتا ہے۔ .
Apr 18 2024 16:55:22 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم تھوڑی بہت کریکشن ا کر مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 18 2024 16:52:53 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ شام میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 24000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2024 16:51:54 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 16:51:11 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مزید مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تیز ہے انڈیا 5577 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 18 2024 16:46:47 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2024 16:46:15 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2024 16:22:55 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج گاہکی سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7660 ملتان 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2024 15:34:16 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 55000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 18 2024 15:33:23 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ باقی ہلکی کوالٹی مال 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی آج 100روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5400/5500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تمام قسم کی جواروں میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 18 2024 15:24:15 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ باریک مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 18 2024 15:23:09 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 13375 جبکہ یونائٹڈ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لونگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیے۔ اپریل کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 18 2024 15:22:26 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم مال پورٹ پر لگے ہیں ٹریڈرز 420 تک بھاؤ مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے ۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 14:49:16 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ رشین مسور 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور ثابت کرمسن فارمر ڈریس مال کینیڈا سے جہاز بک ہوا ہے 12000 ٹن کا 713 ڈالر میں اپریل مئ شپمنٹ کا جون میں مال آئے گا جو کراچی پورٹ پر 215.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2024 14:30:30 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 18 2024 14:27:48 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے بھی مال آئے ہیں جو کلر کر کے 13000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 14:26:52 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2024 14:26:06 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 14:03:21 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Sep 20 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott