+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 16:26:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں اچھے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے. بارشی مالوں کے 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔