Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jul 23 2022 15:54:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5850 تک کام ہوے ہیں 50 دن کی پیمنٹ پر 6100 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میانوالی کے علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے جس سے فصل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ اس وقت ایکٹو ہیں اور تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jul 23 2022 12:49:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 113 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 12:39:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 23 2022 12:36:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو 12000/13000 جبکہ مشین کلین 15000/500 جیسے حالات ہیں کراچی 13000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے ملا جلا رجحان ہے .
Jul 23 2022 12:31:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل کی کاشت کے علاقوں میں کافی بارشیں ہوئ ہیں اور آگے مزید بارشیں متوقع ہیں۔ .
Jul 23 2022 12:25:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد آج 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 15500/16000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 17500 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں ہے۔ جام پور کوالٹی 13500 کا گاہک ہے سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے گزشتہ روز لودھراں اور شجاع آباد کے علاقوں میں بھرپور بارش ہوئی ہے جس سے فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ جام پور میں بھی بارش ہوئی ہے آگے مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ سندھ میں بھی آج رات سے بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ جس کی وجہ سے آج کوئی بیچ نہیں آ رہی ہے .
Jul 23 2022 12:21:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے. 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 23 2022 12:15:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ ایرانی زیرہ 38000/39000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے تاہم بہت اونچا ریٹ ہونے کی وجہ سے دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Jul 23 2022 12:09:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10500 سے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 15000/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں یک دم تیزی آئ ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 23 2022 11:47:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر 8175 پاپولر 8080 المعز 2 8050 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8075 کشمیر 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 8025 کنجوانی 8040 کسان شوگر ملز 8090 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہ اور حمزہ 7920 آر وائی کے 7940 جے ڈی ڈبلیو 7920 اتحاد 7930 یونائیٹڈ 7920 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو ُفل جولائ کے سودے 7945 تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7935/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس 8000 النور 8010 مہران فاران 8050 آبادگار شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔۔ .
Jul 23 2022 11:22:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9600 70% 9800 80% 10000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2022 11:18:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی لائنوں پر 2700/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملران منڈی میں اچھے مالوں کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ بارشوں کے بعد مارکیٹ کی واضح صورتحال آئے گی۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 170 تک کام ہوئے تھے جبکہ پرولائن جوار 208/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 2600/50 روپیہ من ملتان 2600/2700 روپیہ من تاندلیاوالا 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں نکلی۔ .
Jul 23 2022 11:11:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ پرچون کوالٹی مال ختم ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی 770/80 ڈالر تک ہے کرمسن کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار حصضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 23 2022 11:05:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بارشوں کی وجہ سے گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور 100/150 من کی آمدن تھی 2215 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:48:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ تاہم پچھلےدنوں مارکیٹ تیز ہوئ ہےاور ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کےمطابق ترکی نے کابلی چنے کی اکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:43:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ انتہائ کم ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں نیچے گاہکی سست ہے اسی لیے پڑتے سے کافی کم ریٹ میں مال ِبک رہے ہیں۔ تاہم مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں اور سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:28:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں بھی 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ ثابت کی کاشت کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہو رہی ہیں دو دن سے اور آگے مزید بارشیں متوقع ہیں جو کہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ .
Jul 23 2022 10:22:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ریگولر کوالٹی 172 جبکہ فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050/ ملتان 7000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی۔ امپورٹرز بھی لوکل خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں ڈالر کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے۔ .
Jul 22 2022 15:33:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 233/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انہتائ کم ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2022 15:25:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے۔ پرچون کوالٹی مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ بہت کم ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 234/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 760 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 195.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2022 15:19:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1110 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 11443 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 234/237 تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں خریدار ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 22 2022 15:10:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پنجاب کی مارکیٹ آج بند ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 595 ڈالر تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 610 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 156.85 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر 1 گریڈ 630 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 162 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 234/237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں خریدار بن جاتا ہے تاہم سیلنگ کم ہے۔ .
Jul 22 2022 15:02:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رشیا سے 465 ڈالر آ رہی ہے اگست شپمنٹ کی جو کہ کراچی پورٹ پر 122.22 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کراچی کے ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ سنگاپور کے ٹریڈرز نے 100/125 ڈبوں کا پاکستان کے لیے 500 ڈالر میں کام کیا تھا نیو کراپ کا۔ اب انہوں نے 25 ڈالر نقصان کر کے وہ مال کہیں اور بیچ دیا ہے۔ ڈالر بہت کم مل رہا ہے۔ لوگوں کو ڈر ہے کہ کہیں ان کے مال ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے پھس نہ جائیں۔ ثابت ییلو پیس میں لاکل میں سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Jul 22 2022 14:08:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے اور جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر 8175 پاپولر 8100 المعز 2 8050 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8075 کشمیر 8050 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 8010 کنجوانی 8050 کسان شوگر ملز 8085 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7950 آر وائی کے 7960 جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7945 یونائیٹڈ 7940 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی 7950 ڈھرکی 7950 گھوٹکی 7960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس النور 8015 مہران فاران 8050 آبادگار شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 21 2022 16:25:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید لائنوں پر مارکیٹ گرم ہے اور 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ مال نہیں ہیں جبکہ پرولائن جوار 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من مزید نرم ہے اور 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاوالا 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 21 2022 16:21:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7945 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں جبکہ جولائی کے سودے 7960 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Jul 21 2022 16:19:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرخ مرچ ثابت فیصل آباد 15000/500 جیسے حالات ہیں گاہک بھرپور ہے لیکن بیچ کم ہے۔ جام پور کوالٹی 13000/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 21 2022 16:12:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9600 70% 9800 80% 10000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 21 2022 16:09:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ ریگولر 13000/500 جبکہ پلانٹ 14500/15500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی نیا برسیم 12800/13000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1175 ڈالر ہے۔ .
Jul 21 2022 16:03:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott