+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 16:03:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 110.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ بکنگ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 111.76 روپیہ کلوکا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔