+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 12:20:21
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 36500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب بارشوں کے باعث راستے متاثر ہیں۔ ایرانی زیرے کی لوڈنگ کے مسائل ہیں۔