+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 11:43:28
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100/200  روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پورے پاکستان میں برسات ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔