+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 10:57:57
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔