+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 10:52:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں تیزی کا ماحول بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 219.5 پیسے کا گیا ہے۔ اس وقت ییلو پیس کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 112.44 ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کروڈ آئل نیچے 85 ڈالر فی بیرل ہو گیا تھا جو اب بڑھ کر 94 ڈالر ہو گیا ہے جسکی وجہ سے رشیہ سے شپنگ لائنوں کے کرایوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔