پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ مزید 2 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور سوڈان کوالٹی 228 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی ٹو کوالٹی بھی 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 230 روپیہ کلو جبکہ وی 7 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے اچھی گاہکی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور امپورٹ میں 219.5 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔
سفید چنا رشین چیکو 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 کراچی مارکیٹ میں فارمر ڈریس مال 228 مشین کلین 235 جبکہ کلر سارٹیکس مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 350 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔