+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 10:34:41
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 9400/9500 70/30 کوالٹی 9200 جبکہ 50/50 کوالٹی 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ  9800  روپیہ جیسے حالات ہیں کراچی 93.310 کلو  کے۔