+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 10:24:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی پہنچ 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بھی اچھے مال آتے ہیں کراچی ایکسپورٹرز لے جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔