+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 10:18:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹپز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔