+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2022 16:38:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈیمیں بھی 2100/50 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5500/5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے.