+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2022 13:01:31
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبک کراچی پہنچ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ بارشی مالوں کا گاہک کم ہے۔ 10000/10500 جیسے حالات ہیں۔