پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 9400 70/30 کوالٹی 9200 جبکہ 50/50 کوالٹی 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 9800 روپیہ جیسے حالات ہیں کراچی 93.310 کلو کے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے