+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2022 12:03:22
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلا م آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی مارکیٹ میں 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 225 روپیہ کلو جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہے 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ ااسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی نرم تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 جیسے  حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم بکنگ 1240 ڈالر ہے۔ ترکی 8 ایم ایم بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم بھی 265 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 جیسے حالات ہیں۔ 
امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔