+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2022 11:12:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی پورٹ 198 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ  202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. فل حال مارکیت رکی ہوئ ہے. انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔