+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2022 10:37:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 165/166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 فیصل آباد 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر  آ رہی ہے۔ لوگ لوکل میں نفع پکا کر رہے ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔