+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 16:49:27
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں برما وی 2 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 225  روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ وی 7 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 216.60 پیسے تک ہے۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس بھ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 260/62 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
امیریما 9 ایم  ایم 340/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔