+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 16:21:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500/700 پہ رکا ہوا ہے۔ پرانا 9500 جیسے حالات ہیں بکنگ 1120 ڈالر ہے۔  ملا جلا رجحان ہے۔