+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 12:32:33
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اچھی کوالٹی 200/300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11000/100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بارشی تل 9500/9700 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔