+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 12:13:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے

ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایک ٹرک کی آمد تھی مال فروخت ہو گیا ہے۔  جبکہ نئی جوار 200 بیگز کی آمد تھی 2700/2800 تک کام ہوے ہیں۔