+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 12:03:23
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن نیچے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی خریادری کرتا ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 216.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔