+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 11:45:47
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی کے 9400 70/30 کوالٹی 9200 جبکہ 50/50 کوالٹی 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 300/400 روپیہ کوئنٹل اور لائن لوڈ 10300 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ ملرز کی گاہکی کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے اور انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ انٹر بینک میں۔