پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے 4 دن لوڈنگ بند کر دی ہے۔ لوڈنگ بند ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔