+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2022 10:59:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 4 مہینے پیمنٹ پر 20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔