+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 17:06:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10800 روپیہ من جیسےحالات ہیں جبکہ کراچی پہنچ 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔