+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 16:49:52
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11800/12000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا 9600/9700 جیسے حالات ہیں بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔