+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 16:35:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان شام کے اوقات میں 2900/3000 رکی ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان 180/90 سے 220 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔
۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانی 2500/2600 جبکہ نئی جوار 2800/50 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے