+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 16:27:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن بھی 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 5500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور لائن کا مال فیڈ ملیں لے رہی ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر بھی فیڈ ملز والے تھوڑے تھوڑے خریدار بنے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے البتہ لالہ موسیٰ لائن کا مال ابھی تک ملوں نے نہیں خریدا۔