+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 16:25:31
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید  بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے  ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 220 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ جبکہ وی 7 کوالٹی 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپے بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے 240 اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔