+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 15:53:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ دال کی ڈیمانڈ بہت زبردست ہے۔ بڑی منڈیوں میں دال ماش کی شارٹیج سننے میں آ رہی ہے۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے جو کراچی آکر 9935 تک پڑتا ہے۔