+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 12:44:49
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 کوالٹی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپے بہتر ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے 240 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو بکن 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 
اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/265 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 جیسے حالات ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم بکنگ 1000 ڈالر ہے جبکہ ترکی 8 ایم ایم بکنگ 1100 ڈالر ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
امیریکا 9 ایم اہم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔