+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 12:35:25
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔