+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2022 12:02:35
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 19000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔